ڈیسک ٹاپ ورژن : واٹس ایپ کا نیا فیچر

گزشتہ ماہ واٹس ایپ نے خبر دی تھی کہ واٹس ایپ کی جانب سے جلد ہی ڈیسک ٹاپ ورژن پر وائس اور ویڈیو کالز کا فیچر متعارف کروایا جائے گا۔

اس فیچر کی بدولتاینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ پر بھی آڈیواور ویڈیو کال کرسکیں گے تاہم آج واٹس ایپ کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ویب بیٹا انفو نےٹوئٹر کے ذریعہ خوشخبری دی ہے کہ اب سے تمام صارفین کے لیے ڈیسک ٹاپ پر بھی واٹس ایپ وائس اور ویڈیو کال دستیاب ہوں گی۔۔

صارفین کو اس نئے فیچر سے  متعلق آگاہ کرنے کے لیے واٹس ایپ کی جانب سے اسٹیٹس اپ ڈیٹ کیے جارہے ہیں۔

Back to top button