جمیعت علماء اور تحریک انصاف میں اتحاد

الیکشن سے پہلے آزاد کشمیر میں انتخابی سر گرمیاں زوروشور سے جاری ہیں ،معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب تنویر الیاس  سے آل جموں کشمیر جے یو آئی کے وفد  نے ملاقات  کی۔

ملاقات میں جمیعت  علماء اسلام جموں کشمیر کا تحریک انصاف سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ ہوا،آل جموں کشمیر  جے یو آئی نےپی ٹی آئی امیدواروں کے حق میں دستبرداری کا اعلان کیا۔

قاضی محمود الحسن بولے کہ پی ٹی آئی کو سپورٹ کریں گے ،آج سے دونوں جماعتوں کے اتحاد  سے ریاست میں سازگار ماحول پیدا ہوگا۔

سردار تنویر الیاس نے کہا آزاد کشمیر کی سیاست میں مذہبی جماعتوں کا اہم کردار ہے،جموں کشمیر جے یو آئی کا ہر حلقے میں ووٹ بینک ہے۔

وزیر اعلی پنجاب  عثمان بزدار کہتے ہی کہ اپوزیشن نہیں چاہتی کہ پاکستان ترقی و خوشحالی کی منزلیں طے کرے،یہ انشار پھیلا کر ذاتی ایجنڈے کی تکمیل چاہتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button