ذوالحج کا چاند ہفتہ 10 جولائی کو ہوگا

سعودی عرب کے ایک ماہر فلکیات دان نے پیش گوئی کی ہے کہ عید الاضحی 2021 بروز منگل 20 جولائی کوہو گی۔

سعودی میڈیا کے مطابق ماہر فلکیات – جو بریدہ میں سعودی عرب کی قاسم یونیورسٹی میں سابق پروفیسر ہیں – کہتے ہیں کہ رواں سال ذی القعد ہ کا مہینہ   30 دن کا ہوگا لہذا سعودی عرب میں ذوالحج کا پہلا دن اتوار  11 جولائی کو ہوگا ۔ اس کے بعد حج کارکن اعظم وقوف عرفہ   19 جولائی 2021 پیر کو ادا کیا جائے گا۔

تاہم  ماہر فلکیات پروفیسر عبد اللہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ حتمی تاریخ کا اعلان سعودی عرب کی سپریم جوڈیشل کونسل کی کمیٹی کرے گی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button