سعودیہ نے اس بار پھر پاکستان کا ساتھ دیا ہے

جدہ / اسلام آباد : پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے 3 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک میں رکھنے پر سعودی ولی عہد سے اظہار تشکر پیش کیا ہے ۔

سرکاری ٹوئٹر پر جاری بیان میں جناب وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کی جانب سے اسٹیٹ بینک میں 3 ارب ڈالر رکھے جانے پر ان کا شکریہ ادا کردیا ہے ۔

عمران خان وزیراعظم نے 1.2 ارب ڈالر کی ریفائن پیٹرولیم مصنوعات کی فنانسنگ پر بھی محمد بن سلمان سے اظہارِ تشکر پیش کیا ہے ۔

محترم جناب وزیراعظم صاحب کا کہنا ہے کے سعودی عرب ہمیشہ ہر وقت سے مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ رہا ہے، بشمول سعودی عرب نے ایسے وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے جب دنیا کو مہنگائی کا شدید سامنا ہے ۔

کیونکہ وزیر اعظم عمران خان صاحب کے دورہ سعودی عرب کے بعد مثبت خبر سامنے آرہی ہے جس کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالرز کے سپورٹ فنڈ کا اعلان کردیا ہے ۔

اور مزید اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا کہ سعودی عرب نے پاکستان کو 3 ارب ڈالرز کے سپورٹ فنڈز دینے کا اعلان کیا ہے ۔

انہوں نے بتایا کہ یہ رقم سعودی فنڈ برائے ترقی اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں  جمع کرائے گا ۔  

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button