میٹرک سائنس اور انٹر کے نتائج کا اعلان ہو گیا

کراچی : تازہ ترین رپورٹ میں نتائج کے مطابق میٹرک سائنس امتحانات میں ایک لاکھ 48 ہزار 950 طلبہ شریک ہوئے جن میں سے 41476 طلبہ نے اے ون، 24977 طلبہ نے اے گریڈ حاصل کیا ہے ۔

جبکہ اس کے علاوہ 23754 طلبہ نے بی گریڈ حاصل کیا جبکہ سی گریڈ حاصل کرنے والے طلبہ کی تعداد 23213 رہی اور 22444 طلبہ نے ڈی اور 10204 نے ای گریڈ حاصل کیا ہے ۔

مزید اس کے علاوہ بورڈ آف انٹر میڈیٹ ایجوکیشن نے بارہویں جماعت سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔

انٹرمیڈیٹ سائنس گروپ کے نتائج ویب سائٹ پر دیکھے جا سکتے ہیں ۔

تعلیم کے ساتھ

کراچی میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے شہر میں ثقافتی عمارتوں کی دیکھ بھال نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں ہر طرف دھول مٹی، گندگی اور بدبو پھیلی ہوئی ہے ۔

آج سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہندو جیم خانہ (ناپا ) خالی کرانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی تھی جس سلسلے میں سیکرٹری کلچرسندھ، کمشنر کراچی و دیگر حکام عدالت میں پیش ہوئے ہیں ۔

جناب چیف جسٹس پاکستان نے شہر میں ثقافتی عمارتوں کی مناسب دیکھ بھال نہ ہونے پر سیکرٹری کلچر پر برہمی کا اظہار بھی کیا ہے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button