کورونا ٹیکے لگوانے پر مراعات کی مکمل فہرست

جہاں امریکہ میں ویکسین لینے والے لوگوں کے لئے حکومت مراعات کی تمام اقسام کی پیشکش کر رہا ہے جیسا کے ڈونٹس مفت میں کھائیں – وہاں ہی پاکستانی حکومت لوگوں کو ترغیبات دے رہی ہے اور کچھ اچھی پیشکش کے بارے میں سوچ رہی ہے

اس بات کا یقین تو نہیں ہے کہ پاکستان میں مفت ڈونٹس کی ترکیب کتنے اچھے انداز میں کام کرے گی ، لیکن ہم ان مراعات کی ایک فہرست لے کر آئے ہیں جو حکومت پاکستان انجکشن لگوانے والے افراد کی حوصلہ افزائی کے لئے پیش کر سکتی ہے۔ تمام تجاویز ایسی چیزیں ہیں جو حکومت معقول حد تک کر سکتی ہے ۔

وزیر اعظم عمران کا دستخط شدہ سامان

ہمیں یقین ہے کہ بہت سارے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے دستخط شدہ یادداشتوں کو حاصل کرنے کے لیے ٹیکہ لگونے پر بہت خوش ہوں گے ۔

مفت بریانی اور چائے

اگر ہوشیاری سے سوچا جائے تو سیاستدان لوگوں کو سیاسی جلسوں میں شرکت کے لیے مفت بریانی دیتے ہیں ، لہذا حکومت پاکستان بھی حفاظتی ٹیکے لگوانے پر بریانی کی یقین دہانی کو استعمال کرسکتی ہے ۔

اسکے علاوہ بہت ساری ایسی چیزیں جن کا استعمال کر کے حکومت عوام کو کورونا ویکسینیشن کے لیے راضی کر سکتی ہے ذیل میں بیان ہیں

وقار ذکا کے ساتھ بٹ کوائن کی مفت مشاورت

فردوس عاشق اعوان کے ساتھ خود دفاع کی تربیت

فخرے عالم کے ساتھ رئیلٹی شو کی شریک میزبان

اسی طرح کچھ مزید اقدامات لوگوں کو اس بات پر آمادہ کر سکتے ہیں کے وہ اس ویکسین کو حاصل کریں اور اپنی زندگی کو تحفظ فراہم کریں ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button