فلک شبیر اور سارہ خان پہلے بچے کے لیے پرامید

سجنا’ گانے کے گلوکار نے اپنے مداحوں اور پیروکاروں کی خوشی کے لئے سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ خبر کا انکشاف کیا ہے ۔

یہ جوڑا جو کے پچھلے سال 2020 میں شادی کے بندھن میں بندھ گیا تھا ، انہوں نے اعلان کیا ہے کہ ان کا دو افراد پر مشتمل خاندان جلد ہی بڑھے گا کیونکہ وہ اپنے پہلے بچے کا استقبال کرنے کے لئے مکمل تیار ہیں ۔

سجنا’ کے گلوکار جوڑے نے اپنے مداحوں اور پیروکاروں کے لیے انسٹا گرام کا سہارا لیتے ہوئے اس دلچسپ خبر کا انکشاف کیا تھا ۔

بعد میں سارہ خان نے یہی پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کی ۔

انہوں نے لکھا کے

وہی ہے جو آپ کو رحم مادر میں ایک شکل میں تشکیل دیتا ہے ، اس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے ۔ تمام طاقتیں اور تمام حکمتیں اسی کے لیے ہیں ۔ یہ ہمارا پہلا بچہ ہے ۔ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا ، انہوں نے اپنی حاملہ بیوی کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر بھی پوسٹ کی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button