تعارف

آج سے تیس سال قبل 1990 کی دہائی کی ابتدا میں انٹرنیٹ پاکستان میں متعارف کیا گیا ، اور آج انفارمیشن اینڈ کیمونیکیشن ٹیکنالوجی پاکستان میں تیزی سے فروغ پانے والی صنعتوں میں شمار ہونے لگی ہے، آن لائن جرنلزم بھی اسی صنعت کا ایک اہم جز ہے ، جس کے ذریعے ڈیجیٹل میڈیا ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے عوام صرف ایک کلک سے انٹرنیٹ پر موجود تحریری، سمعی اور بصری مواد کی صورت میں اپنی مطلوبہ خبر تک پہنچ سکتی ہے۔

اعلان ( ڈیجیٹل نیوز ) ویب سائٹ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے ، جو زائرین کو غیر جانب دارانہ سیاسی اور سماجی حقائق پر مبنی خبروں سے آگاہ رکھنے کے اپنے مقصد پر پوری جانفشانی سے گامزن ہے ۔

Back to top button